Monday 10 October 2011

اپنے فوٹو سے ناپسندیدہ چیز ختم کریں

السلام علیکم
ڈیئر ممبرز ایک انتہائی کار آمد سوفٹ ویئر لایا ہوں اس کی مدد سے آپ اپنی تصاویر میں موجود کوئی بھی ناپسند دیدہ چیز صرف سلیکٹ کرکے رن کا بٹن دبا کر ختم کر سکتے ہیں چیش ایسے غائب ہو گی جیسے تھی ہی نہیں اور ہے بھی پورٹیبل اور سائز ہے دو ایم بی جی ہاں صرف دو ایم بی میں جادو کا اثر ہے 

 والسلام
ڈاون لوڈ اس لنک سے کریں
http://rs4.rapidshare.com/files/3027...paint.v2.0.rar

http://www.mediafire.com/?4furpfyt3mqan68

No comments:

Post a Comment